مشہور اشاعتیں

Navigation

17 مرتبہ کے چیمپئن جوکوچ کو شکست



پیرس رافیل نڈال نے فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست دے کر 13 ویں بار فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسپین کے رافیل نڈال نے فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ رافیل نڈال نے فائنل میں سربیا نوواک جوکووچ کو ہرا کر جیت لیا۔اس جیت کے ساتھ ہی نڈال نے 20 گرینڈ سلیم جیتنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔رافیل نڈال نے فائنل میں 0۔6 ، 2۔6 اور 5۔7 سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل ہارنے والے جوکووچ نے بھی 17 گرینڈ سلیم جیت چکے ہیں۔
Share
Banner

Pasand News

Post A Comment:

0 comments: