Navigation

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو نے کے بعد5 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا


 

انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر میں 48 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد ڈالر 163 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سے ، فی الحال ڈالر اپنی نچلی سطح پر ہے۔   انڈیکس 285 پوائنٹس کے اضاف کے ساتھ اس وقت 40 ہزار 429 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔

Share
Banner

Pasand News

Post A Comment:

0 comments: