Navigation

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو رہا کردیا گیا


 

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو ایک سال کی نظربندی کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ مفتی کو پچھلے سال اگست میں گرفتار کیا گیا تھا۔ محبوبہ مفتی 370 معطلی کے بعد سے ہی نظر بند ہیں اور کسی نے اسے نہیں دیکھا

تاہم گزشتہ سال محبوبہ مفتی سے ان کی والدہ اور بہن کو ملنے کی اجازت دی گئی تھی۔مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ بھی گزشتہ سال 5 اگست سے نظر بند ہیں، تاہم انہوں نے نظر بندی کے فیصلے کے اگلے روز میڈیا سے بات کی تھی جس کے بعد ان کے گھر کے اطراف کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی تھی اور پھر انہیں گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Share
Banner

Pasand News

Post A Comment:

0 comments: