Navigation

سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری


لاہور سول ایوی ایشن کے ملازمین کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، سی اے اے نے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔  تنخواہ اور پنشن میں اضافے پر ڈائریکٹر اور ایچ آر ملک مظہر کی سربراہی میں6  رکنی کمیٹی کام کرے گی

چھ رکنی کمیٹی 15 دن میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لئے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ سی اے اے سروس ریگولیشن 2014 سے 2019 تک کے اہم امور کا بھی جائزہ لے گی۔ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ، کمیٹی میں ڈائریکٹر فنانس شاہد علی ، ایڈیشنل ڈائریکٹر امین احمد ، طاہر محمود ، محمد بھٹی اور حسن منصور شامل ہیں۔ دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق خصوصی احتساب کے معاون شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف ان دنوں نیب کی تحویل میں بڑی خفیہ میٹنگز کر رہے ہیں ، شہباز شریف کا کاروبار ابھی فرانزک ہونا باقی ہے ، وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں ،

Share
Banner

Pasand News

Post A Comment:

0 comments: