Navigation

ایک سال میں سرکاری قرضوں میں 349 ارب کا اضافہ ہوا



اسلام آباد: یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3،419 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے ، جس کے بعد ملک کا مجموعی قرضہ 35 ہزار 659 ارب روپے ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا مقامی واجب الادا قرض 24 ہزار 100 ارب روپے ہوگیا ہے جب کہ اگست 2020ءتک پاکستان کا مقامی قرض 22 ہزار 14 ارب روپے تھا۔اس ضمن میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے مجموعی قرض کے عبوری اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2020ءتک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 35 ہزار 659 ارب روپے ہوگیا جب کہ اگست 2019ءمیں پاکستان کا مجموعی قرض 32 ہزار 240 ارب روپے تھا۔


x

Share
Banner

Pasand News

Post A Comment:

0 comments: