Navigation

عام بازاروں میں انڈے اور برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ



 لاہور شہر کے عام بازاروں میں برائیلر مرغی اور فارمی انڈوں کی رسد میں کمی کے باعث فارمی انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ کردیا گیا جس کے بعد عام بازاروں میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 161 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے اضافے کے بعد مرغی کی قیمت 177 روپے فی کلو اور برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت 257 روپے فی کلو کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔


Share
Banner

Pasand News

Post A Comment:

0 comments: